11-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی - قلم
قلم ۔۔۔۔۔۔
قلم سکون ہیں۔
میرے دل کا ،میری روح کا ،جب میں اُداس ہوتی ہو ۔جب میں خوس ہوتی ہوں ۔
تب میری قلم میرے پاس ہوتی ہے ۔جب میرا دل دکھتا ہیں۔
جب میں اُداس ہوتی ہو ۔۔
تب میری قلم میرے ساتھ ہوتی ہیں۔۔۔
جب راتوں کو نیند نہیں آتی ۔
جب آنکھیں بند کرو تو عجیب سی پرچھائیاں دیکھتی ہے ۔
تب قلم میرے ساتھ ہوتی ہے ۔
جب کسی کے جزبات تکلیف دیتے ہے ۔تب میری قلم میرے ساتھ ہوتی ہے ۔
جب دل کچھ کہنا چاہتا ہے ۔مگر کھ نہیں پاتا تب میری قلم میرے ساتھ ہوتی ہے ۔۔۔
Muntaha siraj ۔۔۔
Naymat khan
13-Feb-2022 09:53 PM
Good
Reply
साहित्य का अनूठा संगम
12-Feb-2022 11:49 AM
Wonderful
Reply
Farida
12-Feb-2022 11:38 AM
👍👍
Reply